Sunday, February 1, 2015

  • مارکیٹ گلوری کیا ہے؟
  •  مارکیٹ گلوری ایک ویب براؤزر بناوٹی کھیل کا ماحول ہےجہاں اقتصادی، سیاسی، سماجی، معاشرتی، فوجی  اوراردگرد کے وہ تمام طبعی، معاشرتی اور ثقافتی عوامل جو ہماری اجتماعی زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں ان چیزوں کے بارے ميں اس ميں سکھایا گیا ہے
  • جیسے: کس طرح اپنا کاروبار شروع کرنا،کمپنی یا فیکٹری کھولنا،مال سپلائی کرنا،ایک ملک سے دوسرے ملک سفرکرنا، مختلف چیزیں خریدنا،کسی کمپنی یا فیکٹری میں ملازمت کرنا،فوجی بننا، 
  • ہرملک سے جنگ کرنا اقتصادی، سیاسی، سماجی، معاشرتی، فوجی حوالے سے اور بہت کچھ وغیرہ وغیرہ!

  • انتباہ:
  • اس گیم کو شروع کرنے سے پہلے آپ کو اپنے دماغ اور وقت کی پلاننگ کرنی پڑے گی
  •  
  • غلط سوچ:
  •  ناہی آپ راتوں رات امیر ہوجائے گے

  • نوٹ:اس گیم سے صحیحح معنوں میں پیسہ کمانے کے لگ بھگ ڈیڑھ  دو سال کا عرصہ لگے گا،
  • مگرغور طلب اور دھیان والی بات یہ ہیکہ اس گیم کو کھیلتے کھیلتے آپ زندگی کے تمام شعبہ میں یا کم ازکم چند شعبوں مہارت تامہ یعنی مکمل پیشہ ورانہ مہارت حاصل کرلیتے ہیں، 
  • جیسے:مالیاتی شعبے،ملحقہ اداروں کی مارکیٹنگ شعبے،ایڈورٹائزنگ 
  • بینر شعبے،مالیاتی اثاثےشعبے
  • تنظیمیں - مقامی تنظیمیں شعبے،تنظیمیں - عالمی تنظیمیں شعبے،اتحادی شعبے شاپنگ مالز ان تمام اداروں کو کس طرح چلایا جاتا مقامی اور عالمی طور اور دنیا کے تمام ادارے کس طرح چلتے ہیں اس میں وہ سب
  • سکھایا گیا ہے!
  •  لہذ اسی وجہ سے مجھے یہ کھیل بہت پسند ہے!

  • اس گیم کی خصوصیات درج ذیل ہے:
  • اس گیم کا بنیادی مقصد:
  • زندگی میں آگے بڑھنے اور ترقی کرنے کے لیے:  
  • منصوبہ بندی کیا، کیوں اور کیسے؟
  • شخصیت کی پہچان؟
  • صلاحیت ، اقدار، ہنر اور علم؟                     
  • مقصد کاتعین؟
  • کیریئر کاانتخاب؟
  • درکار صلاحیتیں اور دستیاب مواقع؟
  • انتہائی مؤثر انداز میں تمام شعبہ ہائے تجارتی کا تعارف؟                 
  • مستقبل کے امکانات ، شرائط ، اخراجات؟
  • انٹری ٹیسٹ اور جاب مارکیٹ / سکوپ؟

  • اس گیم کو کھیلنے کا فوائد:
  • انفرادی فوائد:
  • انفرادی جائزہ رپورٹ؟
  • کیریئر کا واضح فہم اور عملی تقاضے؟
  • اپنی شخصیت، صلاحیتوں اور اقدار کاعلم؟ 
  • درست کیریئر کے انتخاب کے لیے اچھا فیصلہ کرنے کی صلاحیت؟
  • اپنے علم، صلاحیت اور ہنر کا تجزیہ کرنے کی صلاحیت؟
  • مختلف سرگرمیوں کے ذریعہ استعداد کار میں اضافہ؟
  • ملازمت کے مواقع ، معاشرتی اور پیشہ وارانہ ترجیحات اور مستقبل کے رجحان کے بارے میں معلومات؟
  • طبعی میلان اور ذہنی رجحان اور زندگی کے تصور کوسمجھنے کی استعداد
  •  
  • تعلیمی اداروں کے لیے فوائد:
  • ادارے کے پروفائل میں بہترین اضافہ؟
  • جدید ضروریات کے مطابق ایسا اضافہ جو دوسرے اداروں کے مقابلے میں ممتاز بنائے؟
  • والدین اور دیگر متعلقہ افراد کی نظر میں قابل قدر سرگرمی؟
  • مارکیٹنگ کاایک بہترین ذریعہ؟

  • نوٹ:کامیابی کی وجوہات:
  • یہ گیم ہمیشہ مل جل کر کھیلا جاتا ہے؟
  • اس گیم میں صحیح معنوں میں ترقی کے لیے؟
  • آپ کو اپنے ملک کے لوگوں کی مدد کرنا پڑے گی؟ 
  • اپنا ملک ترقی پر لانے کے لیے ایک دوسرے کا سہارا بننا پڑے گا؟
  • ایک دوسرے پر اعتماد کرنا پڑے گا؟
  • ورنہ آپ کچھ نہیں کرسکے گے؟
  • مثال:
  • آپ ہمیشہ انٹرنیٹ کی دنیا میں امریکیوں اور بھارتیوں کو دیکھے گے وہ کتنے مل جل کر کھیلتے ہیں؟
  • ایک دوسرے پر اعتماد کرتے ہیں ایک دوسرے کو دھوکہ نہیں دیتے؟
  • ہمارے یہاں پر اس کا الٹ ہے؟
  • لہذا ویب سایٹس بنائیں ایک دوسرے کے افیلیٹ لنک سے ویب سایٹس کو جوائن کرے؟
  • تاکہ پیسہ امریکیوں کی بجائے ہمارے پاکستانیوں کو ملے 
  • آپ کا اس میں کچھ نقصان نہیں ہے؟

  • ناکامی کی وجوہات:
  • اعتماد کی کمی؟
  • اتحاد کی کمی؟
  • مدد کی کمی ؟

  • یاد رکھنے کی اہم بات:
  • برائے مہربانی دو نمبری مت کریے گا ایک وقت میں ایک ہی اکاؤنٹ بنایا جاسکتا ہے دوسری صورت میں آپ کا اکاؤنٹ ہمیشہ کےبند کردیا جائے گا اور ناہی کوئی آئی پی پراکسی یا سافٹ ویئر استعمال کریے گا کیونکہ اصل آئی پی ایڈریس کبھی نہیں چھپتا اسی دو نمبری کی وجہ سے باہر کی کمپنیاں پاکستان نہیں آتی اور کئی کمپنیاں پاکستان کو بینڈ کرچکی ہے
  • لہذا میری اپنے تمام پاکستانی بھائیوں سے مؤدبانہ گزارش ہیکہ راتوں رات کوئی امیر نہیں ہوتا یہ جتنے بھی اشتہارات اور ویب سایٹس آپ دیکھتے ہیں یہ سب کے سب جھوٹ،فراڈ اور دھوکہ بازی ہے دنیا میں جتنے صحیح معنوں امیر لوگ ہے موجود ہے وہ راتوں رات امیر نہیں ہوئے بلکہ ان کی ان کامیابیوں کے پیچھے ان کی مسلسل محنت، وقت،مال،جان،دماغ،لگن، شوق اور جذبہ موجود تھا،
  • امید ہیکہ آپ کو ہمارے یہ ادنی سی کوشش وکاوش پسند آئے گی!
  • اگر آپ مطمئن ہے اور گیم کو کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا چاہتے ہیں تو ابھی مدمقابل ديے اشتہار پر کلک کر کے اپنا اکاؤنٹ بنائے!

  •                                                       فقط والسلام

پاکستان زندہ باد
ختم شد!
کاپی رائٹ © 2013 MarketGlory.com. تمام حقوق محفوظ ہیں

No comments:

Post a Comment